جعلی کے معنی
جعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَع + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جعل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جعلی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٢ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بنائی ہوئی","جھوٹے دستخط کئے ہوئے","دغا باز","وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بنالیا ہو"]
جعل جَعْل جَعْلی
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث - واحد )
جعلی کے معنی
"خوب لعل وکیل نے ایک جعلی حکم نامۂ عدالت بنایا اور اس پر صدرالصدور کی طرف سے مہرو دستخط بھی کر دیئے۔" (١٩٣٠ء، بہادر شاہ کا روز نامچہ، ٤٤)
"امام حنبل کہتے ہیں کہ ابن جریح نے جو مرسل روایتیں کی ہیں ان میں بعض محض جعلی ہیں۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٦:١)
جعلی کے مترادف
قلب, کاذب, ڈمی, نقلی, متبنی, مجازی, مصنوعی
باطل, جعلیا, جھوٹی, ساختہ, فریبی, قلبی, مصنوعی, مکّار, نقلی
جعلی english meaning
forgedfabricatedcounterfeitfictitiousartificial; spuriousfalsesuppositious (as a child)forged counterfeitnot genuine