مصدر جعلی کے معنی
مصدر جعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَص + دَرے + جَع + لی }
تفصیلات
١ - (قواعد) وہ مصدر جس میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو، جیسے کھانا، گرمانا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ