جغرافیائی کے معنی
جغرافیائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُغ + را + فِیا + ای }
تفصیلات
iعربی کے واسطے سے اردو میں ماخوذ یونانی الاصل اسم |جغرافیہ| کے آخری حرف |ہ| کو |الف| سے بدل کر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |جغرافیائی| بنا۔ ١٨٧٣ء میں "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جُغرافیائی عرضِ بلد","عِلم جُغرافیہ سے تعلق رکھنے والا"]
جُغْرافِیَہ جُغْرافِیائی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
جغرافیائی کے معنی
١ - جغرافیہ سے منسوب یا متعلق۔
"مزاج و ماحول، موروثی خصوصیات اور جغرافیائی اثرات سے کماحقہ واقفیت پیدا کرے۔" (١٩٣٣ء، سیف و سبو، ٩)
٢ - جغرافیہ کا عالم، جغرافیہ دان۔
"اسے عہد ماضی کا سب سے بڑا جغرافی تسلیم کرنا پڑے گا۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس،١، ٥٥٢:٢)
جغرافیائی english meaning
Geographic