شہوار کے معنی
شہوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
بادشاہ کے لائق عمدہ چیز
تفصیلات
m["بادشاہ کے قابل","بادشاہوں کے لائق","بہترین چیز اپنی قسم کی","نہایت قیمتی موتی"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکی
شہوار کے معنی
شہوار عظمیٰ، شہوار فاطمہ، شہوار شاہ رخ، شہوار طاہرہ
شہوار english meaning
royal (also see under شاہN.M.*)Shahwar
شاعری
- آبرو کی گوہر شہوار لیتاہے عبث
سامنے دانتوں کے جھوٹا اور سچا کھل گیا - چشم تر پھینک ان اشکوں کو نہ تو خاک کے مول
در شہوار یہ ہیں انجم افلاک کے مول - اس بحر ہزج میں در شہوار بھرے ہیں
سعدی کی گلستان میں خس وخار بھرے ہیں - عزیز اصلا نہیں سرمایہ ہمت کو کہ دریا نے
گرہ دے کر نہ باندھا گوہر شہوار دامن سے - کلک کوں مج سلک گوہر دار کر
بیت میں ہر اک در شہوار کر
بیت میں ہر اک در شہوار کر - عقدے دلوں کے پاؤں پہ منھ مل کے کھول لوں
نقش قدم سے گوہر شہوار رول لوں - صفا و صدق سیں ناجی تمہارا ہے مخلص
یہ تیری مدح میں پیسے ہیں گوہر شہوار - ہوئے غرق عرق جو شرم عصیباں سے وہ پاک اوٹھے
ہوا کرتے ہیں پیدا گوہر شہوار پانی میں - لئے ہوئے دُرِ شہوار نذر دینے کو
بلند پنجہ مرجاں بلائیں لینے کو - درِ شہوار مضامین نہ ملے خاطرخواہ
گو ، یمِ طبع جدھر آگیا دریا الُٹا