جلا وطن کے معنی
جلا وطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَلا + وَطَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلا| کے ساتھ عربی اسم |وطن| لگانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم اور گا ہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے وطن","خارج ازوطن","دیس بدر کیا ہوا","دیس سے نکالنا","راندہ وطن","شہر بدر","شہر بدر کرنا","کالا پانی","کرنا ہونا کے ساتھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )
جلا وطن کے معنی
["١ - دیس سے نکالنا، شہر بدر کرنا، وطن سے نکل جانا۔"]
["\"حکیم ابن رشد اسی جرم میں جلا وطن کیا گیا۔\" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١٥:٥)"]
["١ - دیس سے نکالا ہوا، بن یاسی، شہر بدر۔"]
["\"جلا وطنوں کی ایک بڑی لمبی قطار ہر وقت کا نہای سائپیریا کی طرف کوچ کرتی رہتی ہے۔\" (١٨٩٣ء، بست سالہ عہد حکومت، ١٢٠)"]
جلا وطن کے مترادف
شہر بدر
جلا وطن english meaning
banishedExiledparamour
محاورات
- جلا وطن ہونا