عاقب کے معنی

عاقب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عا + قِب }نائب

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیچھے آنے والا"],

عقب عاقِب

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

عاقب کے معنی

١ - پیچھے آنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام۔

 حاشر و عاقب نصیح و ناصح صلی اللہ علیہ وسلم (١٩٧٦ء، حمطایا، ١٠٠)

٢ - سردار کا قائم مقام، جانشین۔

"آبادی تمام تر عیسائی تھی اور تین سرداروں کے زیر حکم تھی ایک عاقب کہلاتا تھا، جس کی حیثیت امیر قوم کی تھی۔" (١٩٧٢ء، سیرت سرور عالم، ٧٠٨:١)

عاقب ادریس، عاقب جاوید، عاقب عتیق، عاقب احمد

عاقب english meaning

followername of the Holy Prophet (S.A.W.S)Aqib

محاورات

  • چو ‌دیدم ‌عاقبت ‌خود ‌گرگ ‌بودے
  • زیادہ جی کر کیا عاقبت کے بورئے سمیٹوگے
  • عاقبت بخیر ہونا
  • عاقبت بگاڑنا (یا خراب کرنا)
  • عاقبت بگڑنا
  • عاقبت خراب ‌ہونا
  • عاقبت خراب کرنا
  • عاقبت گرگ زادہ گرگ شود ‌گرچہ با آدمی بزرگ شود
  • عاقبت گندی ‌ہونا
  • عاقبت گندی کرنا

Related Words of "عاقب":