جلالت کے معنی

جلالت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَلا + لَت }دبدبہ

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اصل لفظ |جلالۃ| ہے اردو میں اس سے ماخوذ |جلالت| اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٩ء میں غواصی کے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاہ و جلال","دیکھئے: جلال","رسمی طریق","رعب داب","رکھ رکھاوٴ","شان وشوکت","عزّتِ نفس","عظمت و جلال"],

جلل جلال جَلالَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

جلالت کے معنی

١ - بزرگی، عظمت، رعب داب۔

"جلال اور جلالت کہتے ہیں بزرگ قدر ہونے اور نیز بزرگی کو۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٣٤:١)

جلالت السلام، جلالت فہد، جلالت حسین، جلالت علی

جلالت کے جملے اور مرکبات

جلالت شعار, جلالت مآب, جلالت الملک, جلالت آفریں, جلالت پژوہ

جلالت english meaning

greatnessgrandeureminencedignitystatemajestysplendourglory; mightpower; aweawfulnesssootyJalalat

شاعری

  • ہیں غیط میں جو بادشہ آسماں جناب
    تھرارہا ہے رخ کی جلالت سے آفتاب
  • وہ رعب و جلالت کہ ہر اک دیکھ کے ششدر
    شیرانہ نظر ڈالی تو تر بھر ہوا لشکر
  • ہے بہر وہم مصر حقیقت حصار بند
    کرتی ہے کام فر جلالت فصیل کا
  • جلالت کے ارچت جھڑالے ہیں سب
    لوہے جن کے ہت ناگ کالے ہیں سب
  • عجب اک جلالت سے بڑھ کر وہ شیر
    کھڑا ہو گیا راہ حضرت کی گھیر
  • غصے کی بیجلی تیرے جلالت سات جب کڑکے
    تو لرزاں شیر ہور شرزا، دچک فیل دماں پکڑے
  • ہ بیتاب دیکھ تج جلالت کی تاب
    نہ موں پر کھڑا ہوسکے آفتاب
  • ذی جاہ و ذی جلالت و ذی فہم و شی شعور
    شالیق ریاض خلد کے مشتاق وصل خور
  • ذی جاہ و ذی جلالت و ذی فہم و ذی شعور
    شایق ریاض خلد کے مشتاق وصل حور
  • غصے کی بیجلی تیرے جلالت سات جب گڑکے
    تو لرزاں شیر ہور شرزاد چک فیل دماں پکڑے

Related Words of "جلالت":