جلد ساز کے معنی

جلد ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِلْد + ساز }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلد| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے مشتق صیغۂ امر |ساز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جلدساز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔, m["کتاب کی جلد بنانے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جلد ساز کے معنی

١ - (کتاب وغیرہ کی) جلد بنانے والا کاری گر۔

"جلد ساز نے جلد بنانے میں چند اوراق غلط جگہ باندھ دیے۔" (١٩٣٥ء، عبرت نامۂ اندلس، ٣٤)

جلد ساز english meaning

A book binder

Related Words of "جلد ساز":