جلوہ آرائی کے معنی
جلوہ آرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَل + وَہ + آ + را + ای }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلوہ| کے ساتھ فارسی مصدر |آراستن| سے مشتق صیغہ |آرا| بطور لاحقۂ فاعلی لگا اور پھر آخر پر |الف| ہونے کی وجہ سے |ہمزہ زائد| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے |جلوہ آرائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جلوہ آرائی کے معنی
١ - جلوہ آرا ہونے کا فعل، جلوہ دکھانا۔
مقصد اہل تمنا جلوہ آرائی مری میرے عارض کی ضیا نور نگاہ آرزو (١٩١٦ء، نقوش مانی، ٣٣)