جلوہ نما کے معنی

جلوہ نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَل + وَہ + نُما }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جلوہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے مشتق صیغۂ امر |نما| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جلوہ نما| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جلوہ نما کے معنی

١ - ظاہر، نمایاں، رونق بخش، روشن۔

"ہم کبھی یہ نہیں بتا سکتے کہ خاص خاص پھول، خاص خاص درخت . معین اوقات ہی پر کیوں جلوہ نما ہوتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٢:٣)

Related Words of "جلوہ نما":