جلوہ نمائی کے معنی
جلوہ نمائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَل + وَہ + نُما + ای }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جلوہ| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے مشتق صیغۂ امر |نما| بطور لاحقۂ فاعلی لگا اور آخر پر |الف| ہونے کی وجہ سے ہمزہ زائد لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جلوہ نمائی| بنا۔ ١٨٥٤ء میں "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برآمد ہونا","جلوہ دکھانا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جلوہ نمائی کے معنی
١ - نمود، ظہور، خوش نمائی، شان و شوکت، حسن۔
تخت شاہانہ پر وہ جلوہ نمائی تیری ہائے او ظل الٰہی! تھی خدائی تیری (١٩١٥ء، کلام محروم، ٣٠:١)
شاعری
- اے سنگ حرم جلوہ نمائی ہوئی تجھ میں
اے کوہ صفا اور صفائی ہوئی تجھ م‘یں