جمادی الاول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jumaadi-ul-Awwal meanings and details

جمادی الاول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُما + دَل (ا، ی غیر ملفوظ) + اَوْ + وَل }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جمادی| کے بعد حرف تخصیص |ال| لگا کر صفت عددی |اوّل| لگانے سے مرکب بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جمادی الاول کے معنی

١ - اسلامی سن ہجری کا پانچواں قمری مہینا۔

"کل رات کو چار بجے ٢٦ جمادی الاوّل کا چاند شب اوّل کے ہلال کی مثل ستاروں میں جھلملا رہا تھا۔" (١٩١٣ء، سی پارۂ دل، ٦٥:١)

جمادی الاول or Jumaadi-ul-Awwal english Translation

["Name of the fifth month of the |Hijri| (Islamic) calendar"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!