جمادی الثانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jumaadi-us-saanee meanings and details
جمادی الثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُما + دَث (ا، ی غیر ملفوظ) + ثا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم |جمادی| کے بعد صفت عددی |ثانی| بشمول حرف تخصیص |ال| لگنے سے مرکب بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمادی الثانی کے معنی
١ - اسلامی سال ہجری کا چھٹا قمری مہینا۔
"مدینے سے خطوط آئے جن میں لکھا تھا کہ چہار شنبے کی رات کو جمادی الثانیہ کی تیسری تاریخ کو مدینہ میں سخت دھماکہ ہوا۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٥١:٣)
جمادی الثانی or Jumaadi-us-saanee english Translation
Name of the sixth month of the |Hijri| (Islamic calendar)sixth month of Hij|ri calendar