جمشید

{ جَم + شید (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اصل معنی حالت میں اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٥٦٤ء میں "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جمشید کے معنی

١ - پیشدادی خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید۔

"سلطان محمد کی ہمیشہ یہ خواہش رہتی کہ دنیا میں . جمشید اور خسرو جیسی عظمت و شان حاصل کرے۔" (١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی (ترجمہ)، ٦٥٤)

مترادف

جم[1]