جمعراتی سید کے معنی

جمعراتی سید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُمِع (کسرہ م مجہول) + را + تی + سَیْ + یِد }

تفصیلات

١ - بنے ہوئے سید، مصنوعی سید، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

جمعراتی سید کے معنی

١ - بنے ہوئے سید، مصنوعی سید، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے۔