جمپر کے معنی
جمپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَم + پَر }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء میں "لال کٹھور" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Jumper "," جَمْپَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : جَمْپَرْز[جَم + پَرْز]
- جمع غیر ندائی : جَمْپَروں[جَم + پَروں (واؤ مجہول)]
جمپر کے معنی
١ - جسم کے بالائی حصے پر پہنے جانے والا ایک زنانہ لباس جس کی وضع قطع طرح طرح کی ہوتی ہے۔
"گردن اور سینے کا بالائی حصہ نئی وضع کے خوش نما جمپر کے باوجود کھلا ہوا۔" (١٩٢٩ء، لال کٹھور، ٣٧)
جمپر english meaning
["jumper"]