لانگ جمپ کے معنی

لانگ جمپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لانْگ (ن غنہ) + جَمْپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |لانگ| کے ساتھ انگریزی اسم |جمپ| لگانے سے مرکب |لانگ جمپ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

لانگ جمپ کے معنی

١ - لمبی چھلانگ، ایک جست میں زیادہ فاصلے کو لانگھ جانا ہوتا ہے (اسکولوں وغیرہ میں ایک قسم کا کھیل)۔

عرب فاتحین بلوچستان کو ایک لانگ جمپ سے پھلانگ کر ایران سے سیدھے سندھ میں آگئے۔" (١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، جولائی، دسمبر، ٢٣)

لانگ جمپ english meaning

["long jump"]