جنسیات کے معنی

جنسیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِن + سی + یات }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جنس| کے ساتھ |یّت| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے |جنسیت| بنا اور پھر آخری حرف |ت| سے پہلے |ا| کا اضافہ کرنے سے |جنسیات| بنا جو کہ بطور جمع اور گا ہے بطور واحد مستعمل ہے ١٩١٨ء میں "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جِنْس "," جِنْسِیّات"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

جنسیات کے معنی

١ - جنس کے متعلق علم۔

"اس نے . محض جنسیات کی حمایت کے نام سے دولت علیہ کے خلاف معاندانہ کاروائیاں کیں۔" (١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ٨)

Related Words of "جنسیات":