جنسیت کے معنی
جنسیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِن + سی + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم |جنس| کے ساتھ |یائے مشدد| اور |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جنسیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جیسی طبیعت یا طینت ہونا","ایک عام خاصیت یا حالت","ایک قسم یا نوع ہونا","ایک میل ہونا","جنسی رجحان","جنسی میلان","صنفی جذبہ","ہم جنس ہونا","ہم جنس یا ہم قوم","ہم قسم ہونا"]
جنس جِنْسِیَّت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جنسیت کے معنی
"تیسری چیز اتحاد جنسیت ہے۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ١٠٢:٣)
"فرائڈ کے خیال کے بموجب جنسیت سے جس صورت میں ہم واقف ہوتے ہیں وہ ایک طویل ارتقا کا آخری نتیجہ ہے۔" (١٩٤٥ء، نفسیات جنوں، ٧٠٤)
جنسیت english meaning
A generic quality or state; correspondence or similarity of kindraceor genushomogeneousness(gram.) gendersex
شاعری
- ہر ایک شے اپنی جنسیت پہ ہے شک میل کرتی ہے
رہ عاقل ہے عاقل سے رہ دیوانہ جھلے سے