جنم ساکھی کے معنی

جنم ساکھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + سا + کھی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی کا اسم |ساکھی| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء میں "تین ہندوستانی زبانیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

جنم ساکھی کے معنی

١ - سکھوں کی متبرک مذہبی کتاب۔

"علما نے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ یہ جنم ساکھی گورو ہرگو بند صاحب کے عہد میں لکھی گئی ہے۔" (١٩٧٥ء، تین ہندوستانی زبانیں، ٩١)