جنم چکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Janam-chakkar meanings and details

جنم چکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنَم + چَک + کَر }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جنم| کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم |چکر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٥ء میں "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

جنم چکر کے معنی

١ - [ ] آواگون، تناسخ۔

"ایمپی دکلیس، فیثا غورس کی طرح جنم چکر اور نسخ ارواح کا قائل تھا۔" (١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٠٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!