جنوباً کے معنی

جنوباً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُنُو + بَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں اسم |جنوب| کے آخر پر عربی قواعد کے تحت لاحقہ |اً| بطور تمیز لگنے سے |جنوباً| بنا اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٨٧١ء میں "رسالہ علم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جنوب کی طرف"]

جنب جُنُوب جُنُوباً

اسم

متعلق فعل

جنوباً کے معنی

١ - جنوب کی طرف۔

"ہر شہر میں تین سڑکیں شرقاً غرباً، تین شمالاً جنوباً ہونا چاہئیں۔" (١٩٥١ء، تاریخ تمدن ہند، ١٦٠)

جنوباً english meaning

to the southsouthwardaltougheven thoghthough