جنوری کے معنی
جنوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَن + وَرِی }
تفصیلات
i١٨٥٧ء کی جنگ آزادی کے بعد جب انگریزوں نے مکمل طور پر برصغیر پر قبضہ کر لیا تو انہوں نے عیسوی سال اور عیسوی مہینے رائج کر دیے۔ اور اسی وقت سے درخواستوں خطوں وغیرہ میں استعمال ہونے لگے۔ عنایت و سفلی نے ١٨٨٩ء میں استعمال کیا"۔, m["سن عیسوی کا پہلا ماہ","شمسی سال کا پہلا ٹھنڈا مہینہ","عیسوی سال کا پہلا مہینہ جو ٣١ دن کا ہوتا ہے","ماہ نو(اصطلاحاً)"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جَنْورِیاں[جَن + وَرِیاں]
- جمع غیر ندائی : جَنْوَرِیوں[جَن + وَرِیوں (و مجہول)]
جنوری کے معنی
١ - عیسوی سال کا پہلا مہینہ جو 13 دن کا ہوتا ہے۔انگریزی میں January
"میری چھوٹی بہن انوری جس کی پیدائش کا مہینہ جنوری"۔ (راقم، عقدِ ثریا، ٨٢)
جنوری english meaning
January (the month)Januaryjanuary |E|
شاعری
- ہوئی جب جنوری روکڑ کی طالب
رپٹ لکھوا گیا قومی محاسب