ریوالور کے معنی

ریوالور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + وال + وَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مہفوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پستول جس میں کارتوس چل کر دوسرا کارتوس پھر کر گھوڑے کے سامنے آتا ہے","جیبی بندوق","ریوالور:۔ ہلکے ہتھیاروں میں نہایت خطرناک ہتھیار ہے۔ بظاہر یہ پستول نما ہوتا ہے مگر اس میں ایک چرخی ہوتی ہے جس میں سات سے نو گولیاں ہوتی ہیں۔ یہ چرخی ہر فائر کے بعد دوسری گولی کے لئے خودبخود جگہ بناتی ہے اور نہایت کم وقت میں سارے فائر کرسکتی ہے۔ اس میں استعمال ہونے والی گولیاں بھی خاصی مؤثر ہوتی ہیں اور دوبدو لڑائی کے لئے نہایت خطرناک ہتھیار مانا جاتا ہے"]

Revolver رِیوالْوَر

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رِیوالْوَرْز[ری + وال +وَرْز]
  • جمع غیر ندائی : رِیوالْوَروں[ری + وال + وَروں (و مجہول)]

ریوالور کے معنی

١ - ایک قسم کا پستول جس میں میگزین لگی ہوتی ہے جو لبلبی دبانے کے ساتھ گھومتی ہے اس سے دوبارہ کارتوس ڈالے بغیر کئی فائر پے در پے کئے جا سکتے ہیں۔

"اگلے حکم تک تمام افسر اور سپاہی اپنے اپنے ذاتی ہتھیار (رائفل و ریوالور یا سٹین گن) اپنے پاس رکھیں۔" (١٩٧٥ء، ہم یاراں دوزخ، ٢٠)

ریوالور english meaning

(also غرقابہ ghar-qa|bah) Whirlpooldeep water |A|Revolver