جنون خیز کے معنی

جنون خیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُنُون + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جنون| کے ساتھ فارسی مصدر |خیز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جنون خیز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے سب سے پہلے ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جنون خیز کے معنی

١ - دیوانگی پیدا کرنے والا، دیوانہ کر دینے والا، دھن یا شوق بڑھانے والا۔

 خوں ریز کم امیز و دل آویز و جنون خیز ہنستا ہوا مہتاب دمکتا ہوا تارا (١٩٣٣ء، سیف وسیلو، ١٧٤)