جنگ آور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jang-aawar meanings and details

جنگ آور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَنْگ (ن غنہ) + آ + وَر }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جنگ| کے ساتھ مصدر |آوردن| سے صیغۂ امر |آور| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جنگ آور| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جنگ جو","جنگ جُو","لڑنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جنگ آور کے معنی

١ - لڑنے والا، جنگ جو، بہادر۔

"عرب میں جو مشہور شاعر گزرے ہیں وہی مشہور بہادر اور جنگ آور تھے۔" (١٩٠٨ء، مقالات شبلی، ٥٠:٢)

جنگ آور کے مترادف

بہادر, جنگ جو, شجاع

بہادر, جرّی, دلیر, شجاع, لڑاکا

جنگ آور or Jang-aawar english Translation

stout (person)well-built (person)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!