جنگلی بلا کے معنی
جنگلی بلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنْگ (ن غنہ) + لی + بِل + لا }
تفصیلات
١ - یہ بلے خانگی بلی سے کچھ بڑے اور چھوٹے بوربچہ سے کچھ کم ہوتے ہیں ان کا رنگ بورایا زرد یا سرخی مائل اور شیر کی سی دھاریوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ رات کو نکلتے ہیں دن کو پہاڑوں، پتھروں کے سوراخوں درختوں کے جوف نالوں کے کناروں پر سیہہ کے سوراخوں میں چھپے رہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ