دائرہ ساز کے معنی

دائرہ ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + اِرَہ (کسرہ ا مجہول) + ساز }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم |دائرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |ساختن| سے فعل امر |ساز| بطور فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤٧ء کو "حرفتی کام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

دائرہ ساز کے معنی

١ - وہ چیز جس سے دائرہ کھینچا جائے، دائرہ بنانے والا۔

"بموجب شکل نمبر (١) دائرہ ساز بنا لو" (١٩٤٧ء، حرفتی کام، ٣)