جنگلی سور کے معنی
جنگلی سور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَنْگ (ن غنہ) + لی + سُوَر }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو اسم صفت |جنگلی| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |سور| لگنے سے مرکب توصیفی |جنگلی سور| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوک صحرائی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جنگلی سور کے معنی
١ - خوک صحرائی، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جنگلوں اور اونچی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے۔
"جنگلی سور . اور لمبے قد والی شیرنما بلیاں ملتی ہیں۔" (١٩٦٩ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٤٠)
٢ - [ کنایۃ ] موٹا اور بدصورت آدمی۔ (نوراللغات؛ فرہنگ آصفیہ)
جنگلی سور english meaning
The wild hogthe boar(fig.) stout ungainly bullyboarrhyming with unidentical vowel sounduse of imperfect rhyme [A]