جنگی بیڑا کے معنی

جنگی بیڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَن (ن غنہ) + گی + بے + ڑا }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم صفت |جنگی| کے ساتھ ہندی اسم |بیڑا| لگنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٣ء میں "صدق البیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بحری فوج","بحری فوج کے جہاز","بہت سے جنگی جہاز","جنگی جہاز","جنگی جہازوں کا سلسلہ","سامان جنگ اور بحری فوج سے لدے ہوئے جہاز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جنگی بیڑا کے معنی

١ - بہت سے جنگی جہاز، سامان جنگ اور بحری فوج سے بدلے ہوئے جہاز، جنگی جہازوں کا سلسلہ۔

"اسپین سے انگلستان پر حملہ کرنے کے لیے . زبردست جنگی بیڑا بھیجا تھا وہ طوفان کی نذر ہو گیا۔" (١٩٤٤ء، تاریخ دستور ہند، ٢)

جنگی بیڑا english meaning

armadafleetNavy