بب
{ بِب }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Bib "," بِب"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بب کے معنی
١ - وہ کپڑا جو لباس کو رال یا خوراک کے محفوظ رکھنے کے لیے بچوں کے گلے میں باندھ دیتے ہیں۔ (جامع اللغات)۔