جوا[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jua[2] meanings and details

جوا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُوا }

تفصیلات

iسنسکرت کے اصل لفظ |دیوت + کہ| سے ماخوذ اردو زبان میں |جُوا| مستعمل ہے اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["دیوت+کہ "," جُوا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : جُوے[جُوے]
  • جمع : جُوے[جُوے]
  • جمع غیر ندائی : جوؤں[جُو + اوں (و مجہول)]

جوا[2] کے معنی

١ - شرط، بازی جس کے مختلف طریقے ہیں، قمار۔

 پھرتا ہوں میں بے دل مرا دل کیوں نہیں دیتے کیا تم سے جوا کھیل کے میں ہار گیا ہوں (١٩٢٥ء، شوق قدوائی، دیوان، ٣٣)

جوا[2] کے مترادف

قمار

جوا[2] or jua[2] english Translation

["play","gaming","gambling","dice","playing"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!