جواد

{ جَوْ + واد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب سے اسم فاعل ہے اردو میں بطور اسم صفت رائج ہے۔

["جود "," جَوّاد"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

جواد کے معنی

["١ - [ مجازا ] تیز رفتار گھوڑا"]

["کرے قطع رہِ فکر و فرہنگ کی جواد قلم ہے اصل وامون (١٩٦٩ء، مذمور مغنی، ٢٣٧)"]

["١ - بہت بخشش کرنے والا، سخی۔","٢ - اللہ کے اسمائے صفت میں سے ایک نام۔"]

["\"ہارون الرشید اس زمانے میں فرمانروائے بغداد تھا، بڑا عدل پرور اور جواد تھا\"۔ (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٩٧:١)"," ہے ذات تری جواد و غفار و غنی امید تجھی سے ترے افضال کی ہے (١٨٧٤ء، رباعیات، انیس، ٨٣)"]