قرب و جوار
{ قُر + بو (و مجہول) + جَوار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قرب| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگانے کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم |جوار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
قرب و جوار کے معنی
١ - گرد و نواح، آس پاس، اردگرد، ہمسائیگی، پاس پڑوس۔
"اس کا خاندان میرپور خاص کے قرب و جوار میں آباد تھا۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٦٠)
مترادف
گرد و نواح, آس پاس
انگلش
["vicinity","near neighbourhood","environs","suburbs"]