جوڈیشل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word judicial meanings and details

جوڈیشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُو + ڈی + شَل }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٣ء کو "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عدالت کے متعلق"]

Judicial جُوڈِیشَل

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جوڈیشل کے معنی

["١ - عدالتی کاروائی کے متعلق، دیوانی و فوجداری، حاکمانہ۔"]

["\"ان . کا انتخاب ہو جنھوں نے . جوڈیشل پولیس میں اپنی لیاقت نمایاں کی ہو۔\" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٢٨٤)"]

["١ - ججی"]

["\"جی ہاں وہی جوڈیشل میں ہیڈ کلرک ہے۔\" (١٩٣٣ء، زندگی، ٣١٢)"]

جوڈیشل کے جملے اور مرکبات

جوڈیشل فائل, جوڈیشل افسر, جوڈیشل فیصلہ, جوڈیشل کمشنر, جوڈیشل کمیٹی

جوڈیشل or judicial english Translation

judicialJudicialliaison officers [A ~ ربط]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!