جوں توں کے معنی
جوں توں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُوں + تُوں }
تفصیلات
١ - جیسے تیسے، بڑی مشکل سے، کسی نہ کسی طرح۔, m["بہزار وقت","جِس طرح ہوسکے","جیسا پہلے تھا","نہایت مشکل سے","کسی طرح سے"]
اسم
متعلق فعل
جوں توں کے معنی
١ - جیسے تیسے، بڑی مشکل سے، کسی نہ کسی طرح۔
جوں توں english meaning
(Plural) Transportation means of trasnportationas in factAs it wasconveyance [A]in status quo
شاعری
- یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا - جوں توں کر حال دل اکبار تو میں عرض کیا
میر صاحب جی بس اب باردگر مت پوچھو - کل وعدہ گاہ میں سے جوں توں کی ہم کو لائے
ہونٹھوں پہ جان آئی پر آہ وے نہ آئے - توں ڈر کھلا ہے نرملا پاکھر ستارے جھمکنے
محور سہی فتراک جوں توں سوں پھراں بارا ہوا - یہ گل کی چھیڑ سے آہ و فغاں کی بلبل نے
کہ اپنی جان لے جوں توں میں باغ سے نکلا - برقع اٹھا تھا یار کہ منہ سے، سومیر کل
سنتے ہیں، آفتاب نے جوں توں کی بات کی - کیچ لے لے کے جوں توں چھوپا ہے
چھوپا کا ہے کو بلکہ تھوپا ہے - جھانجھ کے سننے کی رہی ہے جھانجھ
صبح جوں توں کے ہم کریں ہیں سانجھ - کیچ لے لے کر جوں توں چھوپا ہے
چھوپا کاہے کو بلکہ تھوپا ہے - کسی ڈھب سے جوں توں کے چلنا ہوا
عجب مہلکے سے نکلنا ہوا !!