جٹنا کے معنی
جٹنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُٹ + نا }
تفصیلات
iاصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جم جانا","دغا سے لے لینا","دھوکا دے کر لے لینا","زبردستی لے لینا","زنگار لگ جانا","زنگارا جانا"]
اسم
فعل لازم
جٹنا کے معنی
"کہیں شطرنج اور گنجفے کے شوقین جٹے ہوئے ہیں۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٢٢٦:١)
"غلاف خوب جٹا ہوا جس کو علیحدہ کرنا دشوار ہوتا ہے۔" (١٨٨٢ء، کلیات علم طب، ٩٣٥:٢)
"سرگرمی سے ملازمت کی تلاش میں جٹ گئی۔" (١٩٦٧ء، جلاوطن، ٦٩)
"وہ دونوں اسکیٹنگ میں جٹے ہوئے ہیں۔" (١٩٨٣ء، ڈنگو، ١٢٦)
جٹنا english meaning
(rare. جسمانی jis|mi)bodilycarporealcorporalcorporal punishmentphysicalto carry of by forceto carry off by forceto defraudto snatch away