اربسی کے معنی
اربسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - راجہ اِندر کے اکھاڑے کی ایک پری, m["اندر لوک کی ایک پری جو ہندو روایت کے مطابق ناراین کی جانگھ سے پیدا ہوئی تھی","ایک زیور جو چھاتی پر پہنا جاتا ہے","راجہ اندر کے دربار کی ایک پری","گلے میں ہنسلی کی ہڈیوں کے جوڑ کے اوپر پہننے کا زیور جسے اودھ میں ٫جگنی، پنجاب میں دگدگی (دھگدھگی) اور بعض دوسرے مقامات میں چوکی کہتے ہیں، شکل میں ستارے کی وضع اور ڈیڑھ دو انچ قطر کا، عام طور سے جڑاؤ ہوتا ہے اور اس میں ایسے شوخ رنگ اور چمکیلے نگ (ہیرے وغیرہ) لگاتے ہیں جو اندھیرے میں روشنی پڑنے سے جگمگائیں","نمود بے وجود"]
اسم
اسم ( مؤنث )
اربسی کے معنی
١ - راجہ اِندر کے اکھاڑے کی ایک پری
٢ - بھوت پریت ۔ سایہ
٣ - چمک دمک ۔ روشنی
٤ - ایک زیور
شاعری
- چیری ہیں اس کی اربسی رمبھا و رادھکا
پربھو نے پھر بنائی نہیں ویسی دوسری - چیری ہیں اس کی اربسی رمبھا و رادھکا
پر بھونے پھر بنائی نہیں ویسی دوسری