جچنا کے معنی
جچنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَچ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ|یاچ| سے ماخوذ |جچ| کے ساتھ اردو علامت مصدر |نا| لگنے سے |جچنا| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آزمایا جانا","اچھا ثابت ہونا","امتحان ہونا","پرکھا جانا","تخمینہ لگنا","جانچنا کا","ذہن نشین ہونا","قیمت لگنا","قیمت کا اندازہ ہونا","وقعت ہونا"]
یاچ(ت) جَچ جَچْنا
اسم
فعل لازم
جچنا کے معنی
١ - جانچ میں پورا اترنا، مناسب یا اچھا لگنا۔
"اون کی نظروں میں اپنی خوبیاں بہت جچتی ہیں۔" رجوع کریں: (١٩٠٦ء، حکمت عملی، ١٧٦)
جچنا کے جملے اور مرکبات
جچا تلا
جچنا english meaning
be appraisedbe estimablebe testedbe triedfit wellrovingsuitTo be estimatedto be testedto be valuedto fit wellto suituneasy
محاورات
- آنکھوں میں جچنا
- نظر میں جچنا (یا کھبنا)
- نظر میں جچنا یا جمنا
- نظر میں نہ آنا۔ ٹھہرنا یا جچنا
- نظروں میں جچنا
- نظروں میں ٹھہرنا۔جانچ لینا۔ جچنا۔ جمنا۔ جہاں اندھیر ہونا
- نگاہ میں جچنا