جگت بازی کے معنی
جگت بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُگَت + با + زی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |جگت| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے مشتق صیغۂ امر |باز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جگت باز| بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |جگت بازی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء میں "سخندان فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بذلہ سنجی","چٹکلے بازی","ضلع بازی","لطیفہ گوئی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جگت بازی کے معنی
١ - بذلہ سنجی، لطفیہ گوئی، ضلع بازی۔
"فیصلہ ہے کہ لکھنؤ کی زبان آورد کے بغیر نہیں بولی جاتی، قافیہ پیمائی اور جگت بازی اس کی جان ہے۔" (١٩١١ء، محاکمۂ مرکز اردو، ١٣)
جگت بازی کے مترادف
لطیفہ گوئی
جگت بازی english meaning
witticism; pun; quibblepunquibblewitticism