قریب المرگ کے معنی

قریب المرگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَری + بُل (ا غیر ملفوظ) + مَرْگ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قریب| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |مرگ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["گور کنارے","مرنے کے قریب","مرنے کے قریب پہنچا ہوا","نزع میں پڑا ہوا","کوئی دم کا مہمان"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قریب المرگ کے معنی

١ - موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا۔

"اس کا مقابل ایک بیمار اور قریب المرگ شخص تھا۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٢)

قریب المرگ english meaning

on the point of deathdyingbasic Urduhindustani