جھری کے معنی
جھری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِھری }
تفصیلات
iسنسکرت کے اصل لفظ |کشر+ایکا| سے ماخوذ |جھری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتی ہے۔ ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیماری جس سے اناج مرجاتا ہے","پانی کی چادر","چھوٹا سا چشمہ جس میں پانی رس کر جمع ہو","دیکھئے: جھلی","شکن جو بڑھاپے کی وجہ سے بدن پر پڑجائے","گڑھا جو نالے کی تہ میں کھودتے ہیں اور پانی رس کر جمع ہوتا ہے","مرا ہوا یا خراب شدہ اناج","وہ شکن اور سلوٹ جو حالتِ پیری میں بوڑھے آدمیوں کی کھال پر پڑجاتی ہے"]
کشر+ایکا جِھری
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جِھرْیاں[جِھر + یاں]
- جمع غیر ندائی : جِھرْیوں[جِھر + یوں (و مجہول)]
جھری کے معنی
"دونوں کواڑوں میں اتنی جھری رہتی تھی کہ ایک ٹانگ آسانی سے اندر چلی جائے۔" (١٩٣٢ء، اخوان الشیاطین، ١٢١)
"اور ان کے درمیان کی تنگ جھری کو حجابی ضلعی جوف کہتے ہیں۔" (١٩٣٤ء، احشائیات، ٣٥)
"ری لیف رنگ کے باہر کی طرف جو فلینج ہوتا ہے اس سے جھری |بی| کی باٹم بنتی ہے جو کہ گیس کٹ سے پیک کی جاتی ہے۔" (١٩٠٦ء، پریکٹیکل انجینیرز، ٤٣٧:٢)
"اس تقاطع کے لیول سے اوپر یہ جھری اوپر کو جس کے زیریں کنارے تک جاتی ہے۔" (١٩٤٥ء، پریکٹیکل اٹاٹومی، (ترجمہ) ٤٢٧:٣)
"بانوں کی قیچیاں اونٹوں پر جن کی جھریاں جو اہرکار جواناں مرصع پوش . سج دھج دکھاتے آگے بڑھے۔" (١٨٨٢ء، طلسم ہوشربا، ٥٧:١)
"اس میں پیچ کس کی دھار رکھنے کے لیے ایک جھری ہوتی ہے۔" (١٩٦٣ء، لکڑی کا کام، ١٠:١)
جھری کے مترادف
شگاف, سوراخ, درز
آبشار, آژنگ, چُرس, چُنٹ, چین, دراڑ, درز, رخنہ, روزن, سلوٹ, سوراخ, شگاف, شکن, غار, لنجوا, کندوا
جھری کے جملے اور مرکبات
جھری دار
جھری english meaning
openingclefcreviceslitcrackchink; a small spring dug in a nala (where the water percolates a few feet below the surface); blight; withered or blighted grain(fig.) crescent [P](usu pl) a wrinkleA wrinklechink
شاعری
- اے سیہ مست میری انکھیوں کی
لال بادل کی تجھ جھری ہے یاد - اے سیہ مست میری آنکھوں کی
لال بادل کی تجھ جھری ہے یاد