مینائی کے معنی
مینائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + نا + ای }
تفصیلات
١ - مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا۔, m["اردو کے شاعر امیر کا لقب","مینا سے منسوب"]
اسم
صفت نسبتی
مینائی کے معنی
١ - مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا۔
شاعری
- اختر بخت کی بڑھ جائیگی گردش اے آہ
چرخ دینا نہ کہیں گنبد مینائی کو - چرخ مینائی سے کیا مر کے کوئی چھوٹے گا
مے ہے اس شیشہ میں تا شیشہ نہ یہ پھوٹے گا - آہ یوں شیشہ دل ان نے جو توڑا میرا
کیا بگاڑا تھا میں اس گنبد مینائی کا - سرنگوں چار طرف گنبد مینائی ہے
واہ کیا حسن تقاضائے جبیں سائی ہے - کہ زمیں ہوگئی ہے سرتاسر
روکش سطح چرخ مینائی - کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سر
روکش سطح چرخ مینائی - گر دھڑی مِسی کی دیکھے اوس کے ہونٹوں پر جمی
رنگ پھر بدلے نہ زیرِ چرخِ مینائی گھٹا