جھلملانا کے معنی

جھلملانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جھِل + مِلا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صنعت |جھل مل| کے ساتھ |انا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |جھلملانا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چراغ یا ستارے کا چمکنا","چراغ یا ستارے کا کم کم چمکنا","درخشاں ہونا","دھندلانا اور چمکنا"]

جھلمل جھِلْمِلانا

اسم

فعل لازم

جھلملانا کے معنی

١ - (ستارے وغیرہ کا) چمکنا یا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا۔

"رات کے سناٹے میں تارے جھلملا رہے تھے۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٥٢:٢)

٢ - (چراغ کی لو کا) ٹھٹمانا، لرزنا، ماند یا دھندلا پڑنا، کم کم چمکنا۔

 داغ افسردہ ہو چلے دل کے جھلملائے چراغ محفل کے (١٨٨٨ء، صنم خانۂ عشق، ١٩٢)

٣ - [ مجازا ] وقت آخر ہونا۔

 انہیں جو منظور دیکھنا ہے تو آکے ایسے میں دیکھ جائیں لیا سہارا مریض غم نے چراغ کچھ بجھ کے جھلملایا (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، میخانۂ الہام، ٤٢)

جھلملانا english meaning

(as the flame of a candle or water)flickerglimmerprodigalspendthrifttwinkleundulateundulate (as the flame of a candle or water)wastrel

Related Words of "جھلملانا":