مورد الزام کے معنی
مورد الزام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَو (و لین) + رِدے + اِل + زام }
تفصیلات
١ - جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
مورد الزام کے معنی
١ - جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو۔
شاعری
- نالہ گرم سے شب آگ مرے گھر میں لگی
ہے محلے میں عبث مورد الزام چراغ - کیا برا ہوتا ہے جھگڑا دوستی کا اے نسیم
بے گنہ عاشق ہمیشہ مورد الزام ہے
محاورات
- مورد الزام کرنا