جھنڈا کے معنی
جھنڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَھن + ڈا }
تفصیلات
iسنسکرت میں لفظ |جینت + کہ| استعمال ہوتا تھا۔ اردو میں زیادہ دیر تک |علم| استعمال ہوتا رہا اور جھنڈا بہت دیر بعد رائج ہوا تقریباً ١٨٩٤ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں ملتا ہے۔, m["فتح کرنا","ایک لمبی لکڑی کے سرے پر تکون یا چوکون کپڑا ٹانکتے ہیں اسے جھنڈا کہتے ہیں","نشان عَلَم"]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : جَھنْڈے[جَھن + ڈے]
- جمع : جَھنْڈے[جَھن + ڈے]
- جمع غیر ندائی : جَھنْڈوں[جَھن + ڈوں (و مجہول)]
جھنڈا کے معنی
"اسلامی جھنڈا لڑتے وقت ان کے داہنے ہاتھ میں تھا وہ کٹ گیا تو انہوں نے جھنڈا بائیں ہاتھ میں لے لیا"۔ (١٨٩٤ء، مجموعہ نظم بے نظیر، ٥١)
"کیلے کا پور اور مکئی پر جھنڈا ایک ہی بار آتا ہے"۔ (١٩٢٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٢٠٠)
جھنڈا کے مترادف
علم, رایت
باؤنا, باؤٹا, بیرق, پرچم, پھریرا, جی, دھجا, دھجالوا, رایت, علم, عَلَم, لوا, نشان, نیزہ
جھنڈا english meaning
A flagbannerstandardensign; a flagstaff; (dialec) the male flower of maize.A bannera flag stafna glaga standardan ensignlovely [A~ جمیلSUP.]
شاعری
- جنوں در ملک دل جھنڈا گڑایا
سمج اور بوج کا جھنڈا او ٹھایا - جنوں در ملک دل جھنڈا گڑایا
سمج اور بوج کا جھنڈا اوٹھایا
محاورات
- امن و امان کا جھنڈا گڑنا
- جھنڈا نیچا کرنا
- جھنڈا کھڑا کرنا
- عرش پر جھنڈا گڑنا
- میدان میں جھنڈا گاڑنا