جھونک کے معنی

جھونک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جھونْک (و مجہول، ن مغنونہ) }

تفصیلات

١ - ہچکولا، لچک, m["(امر) دیکھیے جھوک","ترازو کے ایک پلڑے کا نیچا ہونا","دیکھئے: جھوک"]

اسم

اسم کیفیت

جھونک کے معنی

١ - ہچکولا، لچک

جھونک english meaning

(blue) vitriol(etc. as effect of drug)(etc., as effect of drug)barking dogs seldom biteblunt or pointless missileempty vessels make much noisehollowlowering of scalenonsensicalsleepvain

شاعری

  • جھونک دی عشق نے جب اس دل بیتاب میں آگ
    غل پڑا یہ کہ گری معدن سیعاب میں آگ
  • ربط کیا عشق سے تھا ا دل بیتاب کے تئیں
    آگ میں جھونک دیا آپ میں سیماب کئے تئیں
  • پہلے دریافت خوب کر نہ لیا
    آگ میں مجھ کو لے کے جھونک دیا
  • سیسر ادھر اٹھی تھی کہ چمکی ادھر سناں
    بھالے کی نوک جھونک نئی تھی نئی تکاں
  • کھائے جو پیچ وتاب پھر اس بد یقین نے
    آنکھوں میں دھول جھونک دی اٹھ کر زمین نے
  • ہر اک جھونک پر کیا نکلتی ہے مینڈ
    کہ ہر بوند پر خود مچلتی ہے مینڈ
  • بس چلے و شرم کو جھونک دوں میں بھاڑ میں
    لاکھ غم چھپائے ہوں ایک چپ کی آڑ میں
  • بس چلے تو شرم کو جھونک دوں میں پھاڑ میں
    لاکھ غم چھپائے ہوں ایک چپ کی آڑ میں
  • گر اپنے لعل لب تو دکھا دے تو میں ابھی
    چولھے میں جھونک دوں میاں یاقوت کی شبیہہ
  • بھاری ہے گرز جھونک سنبھالی نہ جائے گی
    گر پڑ گئی یہ ضرب تو خالی نہ جائے گی

محاورات

  • آپ میاں صوبیدار گھر میں بیوی جھونکے بھاڑ
  • آپ میاں صوبے دار۔ بیوی گھر میں جھونکے بھاڑ
  • آگ جھونک دینا
  • آگ میں جھونکنا یا جھونک دینا
  • آنکھوں میں خاک (یا دھول) ڈالنا (جھونکنا)
  • آنکھوں میں خاک ڈالنا یا جھونکنا
  • اپنی بھٹی جھونکنا
  • اپنے ڈھائی بیگن جھونکنا
  • اپنے ڈھائی بیگن مت جھونکو
  • اژدہے کے منہ میں جھونکنا

Related Words of "جھونک":