جھوٹ سچ کے معنی

جھوٹ سچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُھوٹ + سَچ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جھوٹ| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ہی صفت |سچ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے ١٩١١ء میں "دیوان ظہیر دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دروغ آمیز سچ","راست و دروغ","کچھ جھوٹ کچھ سچ"]

اسم

متعلق فعل

جھوٹ سچ کے معنی

١ - جھوٹ موٹ، غلط سلط، کچھ غلط اور کچھ درست؛ جھوٹ۔

 کچھ بن آتی نہیں خلوت میں تو رنجش کے لیے جھوٹ سچ غیر کی توصیف بیاں ہوتی ہے (١٩١١ء، دیوان ظہیر دہلوی، ١٦٧:٢)

جھوٹ سچ english meaning

(there was such security of life and property then that) you could go about losing gold on the road [ ‌اچھلناCAUS.]fabricationgarbled version of facts

شاعری

  • اک بات کا ہماری بتنگڑ بنائے ہو
    سو جھوٹ سچ کو اپنے چھپائے ہو جب نہ تب
  • اگر جھوٹ سچ کئی بجنہار ہوے
    ہنر عیب جو ہے سو اظہار ہوئے
  • تعریف رخ سنی تو کہا مجھ سے یار نے
    باتیں نہ جھوٹ سچ مرے منہ پر بنائیے
  • بے پر کی جب اڑاتے ہیں اغیار جھوٹ سچ
    ہم بھی سنا ہی دیتے ہیں دو چار جھوٹ سچ
  • نقش مراد ہو مرا کس طور دل نشیں
    ہر دم وہاں لگاتے ہیں اغیار جھوٹ سچ

محاورات

  • جھوٹ سچ لگانا