چپراسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaprasi meanings and details

چپراسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَپ + را + سی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |چپراس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |چپراسی| بنا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٩ء میں "دستور العمل مدرسین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ شخص جس کے چپراس پڑی ہوئی ہو","وہ شخص جو چپراس پہنے"]

چَپْراس چَپْراسی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : چَپْراسِیوں[چَپ + را + سِیوں (و مجہول)]

چپراسی کے معنی

١ - وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت؛ ہر کارہ، اردلی پیادہ، قاصد۔

"چپراسی سواری لیکر بارہ بجے سے اسٹیشن پر حاضر تھا" (١٩٢١ء، اکبر، خطوط، ١٥٣)

چپراسی or chaprasi english Translation

orderlypeon

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!