جہاد اکبر

{ جِہا + دے + اَک + بَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جہاد اور اکبر| کے درمیان کسرہ صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٧٣ء میں "کلیات شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جہاد اکبر کے معنی

١ - اپنے نفس کے خلاف جہاد، نفس کشی، ریاضت شاقہ، زہد۔

"ہم نے جہاد کا آغاز جہاد اکبر سے کیا یعنی نفس کے خلاف جہاد سے۔" (١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ١٩)